ہواوے سمارٹ فون استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر

خبر کے مطابق وائٹ ہاوس کی جانب سے بیرونی ملک کی ٹیلی کام ایکوپمنٹ کو ملک کیلئے سیکورٹی رسک قرار دیتے ہوئے پابندی لگائی ۔ جس کی زد میں بلاشبہ طور پر دینا کی دوسری یا تیسری بڑی کمپنی ہواوے کے پراڈکٹ کو بھی سامنا کرنا پڑا۔ لیکن ہواوے اور اس کے صارفین کو دھچکہ تب لگا جب

سرچ انجن اور دیگر سہولیات فراہم کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی ’گوگل‘ نے چینی اسمارٹ فون ہواوے کے لیے اپنی سہولیات معطل کرنے کا اعلان کردیا۔

 

گوگل نے بھی اپنے; موبائل آپریٹنگ سسٹم کا ہواوے اسمارٹ فون سے; تعلق منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس کے بعد ہواوے نے فوری طور پر; اپنا آپریٹنگ سسٹم بنانے کا اعلان کردیا۔

ہوا وے اس وقت  دنیا میں اسمارٹ فون; بنانے والی  ایک بڑی کمپنی ہے رپورٹ کے مطا بق 2018 میں ہواوے کے 20 کروڑ سے ;زائد  سمارٹ فون فروخت ہوئے تھے ۔ ہواوے نے اپنے صارفین سے کہا تھا; کہ گوگل ایپ اسٹور پر دستیاب آپریٹنگ سسٹم سے اپ ڈیٹس; اور ڈاؤن لوڈز کی فراہمی جاری رہے گی ;لیکن ساتھ ہی یہ اعلان بھی کیا کہ ہوسکتا ہے; کہ مستقبل میں یہ بھی دستیاب نہ ہو کیونکہ ابھی خالات غیر یقینی ہے۔ چین اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ سے ہواوے کا بہت زیادہ نقصان ہو گیا ہے۔; اگرچہ ہوا وے نے اپنے آپریٹنگ سسٹم کا اعلان کر رکھا ہے ۔  لیکن وہ اب تک منظرِ عام پر نہیں آیا۔ خدشہ ہے کہ گوگل پر پابندی کے بعد ;ہوواے کا پورا نظام مفلوج ہوجائے گا۔

اگر گوگل اس اعلان  پر عمل درآمد کرتا ہے تو دنیا بھر; میں استعمال ہونے والے ہوا وے کے اسمارٹ فونز بے کار ہوجائیں گے۔ کیونکہ  جی میل، میپس، ڈو او، یوٹیوب اور دیگر بہت سی ایپس  اس میں بند ہو جائیگی ۔ جس کی وجہ سے اس فون کی افادیت صفر ہو جائیگی۔; خبر یہ بھی ہے کہ کوالکوم، بروڈ کوم اور انٹیل وغیرہ نے بھی ہواوے; کو اپنے پروسیسر کی فراہمی روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگر اس پر عمل درآمد ہو گیا تو ہواوے ;کو بہت زیادہ مشکلات سے دوچار ہونا پڑےگا۔