اسرائیل نے واٹس ایپ کو ہیک کرلیا

اسرائیل نے واٹس ایپ کو ہیک کرلیا

خبر ہے کہ اسرائیل نے مبینہ طور پر ایک کمپنی کی معاونت سے واٹس ایپ کو جاسوسی کرنے والے وائرس کے ذریعے ہیک کرلیا۔ اور واٹس اپ صارفین کے ڈیٹا تک بھی کامیاب رسائی حاصل۔ عالمی میڈیا کی خبر کے مطابق واٹس ایپ پر ایک مس کال کی مدد سے جاسوسی کا ایک جدید وائرس سافٹ وئیر صارف کے فون میں انسٹال ہو جاتا ہے۔

رپورٹ کے مطا بق یہ سافٹ وئیر واٹس ایپ صارفین کی جاسوسی کیلئے حصوصی طور پر اسرائیلی خفیہ ادارے نے تیار کیا ہے اور یہ صارف کے کیمرے اور مائیکروفون تک رسائی حاصل کر لیتا ہے۔ اس کے اٹیک سے بچاو کیلئے واٹس ایپ انتظامیہ نے اپنے صارفین کو تلقین کی ہے کہ تمام صارفین ایپ کو اپ ڈیٹ کرلیں ورنہ جاسوسی کرنے والی کمپنی صارفین کے مائیکرو فون اور کیمرے کے ذریعے ان کی ذاتی معلومات حاصل کر سکتی ہے۔ واٹس ایپ کمپنی نے واٹس ایپ کی اپڈیٹ نشر کر دی ہے ۔ جسے پلے سٹور سے ڈاون لوڈ کرکے اپڈٹ کیا جا سکتا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ایپ میں موجود ایک چھوٹی سی خامی کو استعمال کر کے اسرائیل کے جاسوس ادارے نے ایک ایسا سافٹ وئیر تیار کیا ہے کہ صارف کے فون پر ایک مس کال آتی ہے اور صارف کا واٹس ایپ ہیک ہو جاتا ہے۔ ابھی تک درجنوں افراد کے واٹس ایپ میسنجرز ہیک کیے جا چکے ہیں۔ یاد رہے کہ دنیا بھر میں واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کی تعداد کروڑوں میں ہے۔

Avatar of Asad Ijaz

Asad Ijaz

NetworkUstad's lead networking architect with CCIE certification. Specializes in CCNA exam preparation and enterprise network design. Authored 2,800+ technical guides on Cisco systems, BGP routing, and network security protocols since 2018. Picture this: I'm not just someone who writes about tech; I'm a certified expert in the field. I proudly hold the titles of Cisco Certified Network Professional (CCNP) and Cisco Certified Network Associate (CCNA). So, when I talk about networking, I'm not just whistling in the dark; I know my stuff! My website is like a treasure trove of knowledge. You'll find a plethora of articles and tutorials covering a wide range of topics related to networking and cybersecurity. It's not just a website; it's a learning hub for anyone who's eager to dive into the world of bits, bytes, and secure connections. And here's a fun fact: I'm not a lone wolf in this journey. I'm a proud member and Editor of Team NetworkUstad. Together, we're on a mission to empower people with the knowledge they need to navigate the digital landscape safely and effectively. So, if you're ready to embark on a tech-savvy adventure, stick around with me, Asad Ijaz Khattak. We're going to unravel the mysteries of technology, one article at a time!"