محمد سہیل آفریدی: خیبر پختونخوا کے نامزد وزیر اعلیٰ کی جدوجہد اور عروج
                                محمد سہیل آفریدی، جو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک ابھرتے ہوئے نوجوان رہنما ہیں، آج کل خیبر پختونخوا کی سیاسی دنیا میں سب کی توجہ کا مرکز بن چکے ہیں۔ وہ ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے سیاستدان ہیں جنہیں اکتوبر 2025 میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے صوبے […]                            
                            
                            
                        









