فیس بک

جانئے فیس بک نے کیس ملک کے صارفین کا سب سے زیادہ مواد اپنے سسٹم سے ڈیلیٹ کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے  پروپیگنڈے اور افواہوں سے بچاؤ اور اشتعال انگیزی کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے گزشتہ برس جو مواد اپنے سسٹم سے ڈیلیٹ کیا ان ممالک میں سال 2018 کے آخری 6 ماہ میں سب سے زیادہ بھارتی صارفین کے مواد کو ہٹایا اور  دوسرے نمبر پر اس دوڑ میں پاکستان کی باری ہے جبکہ تیسرے نمبر پر برازیل براجمان ہے۔

 

فس بک انتظامیہ کے مطابق سال 2018 کے اخری چھ مہینوں میں 17 ہزار سے زیادہ پوسٹ 713; ایکٹیو اکاونٹ سے ڈیلیٹ کی گئیں جو کہ کسی بھی ملک سے زیاہ ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے; کہ ہندوستان منفی پروپیگنڈو،افواہوں اور اشتعال پھیلانے والے ممالک ; میں سے سے اوپر والا درجہ حاصل کر چکا ہے۔

جہاں پر ہندوستان نے پہلا نمبر حاصل کیا ہو وہاں پر پاکستان کیسے پیچھے رہ سکتا ہے ۔; پاکستان کے صارفین سے جڑے ہوئے 4 ہزار سے زائد پوسٹ فیس بک نے 2018 کے اخری چھ مہینے میں ہٹائے

برازیل اس فہرست میں میں تیسرے نمبر پر اتا ہے  . جس کے صارفین کے 2 ہزار سے زائد پوسٹ 2018; کے اخری چھ مہینے میں فیس بک نے اپنے سسٹم سے ہٹائے۔

پاکستان کے بارے میں فیس بک نے مزید بتایا کہ پاکستان کے صارفین کے زیر استعمال 343 پیجز اور گروپ اور 10 ایسے پروفائل اور البم کو ہٹایا گیا جن کو دوسرے صارفین نے توہین مذہب، مقامی قوانین کے خلاف ورزی ، عدالت مخالف پوسٹس ;،اور ملک کی اذادی کا مذاق اڑانے کیلئے رپورٹ کئے تھے . حکومت پاکستان نے بھی گزشتہ برس متعدد شکایات نوٹ کرائی گئی جن کی تعداد 3593 بتائی جاتی ہیں۔

Avatar of Asad Ijaz

Asad Ijaz

NetworkUstad's lead networking architect with CCIE certification. Specializes in CCNA exam preparation and enterprise network design. Authored 2,800+ technical guides on Cisco systems, BGP routing, and network security protocols since 2018. Picture this: I'm not just someone who writes about tech; I'm a certified expert in the field. I proudly hold the titles of Cisco Certified Network Professional (CCNP) and Cisco Certified Network Associate (CCNA). So, when I talk about networking, I'm not just whistling in the dark; I know my stuff! My website is like a treasure trove of knowledge. You'll find a plethora of articles and tutorials covering a wide range of topics related to networking and cybersecurity. It's not just a website; it's a learning hub for anyone who's eager to dive into the world of bits, bytes, and secure connections. And here's a fun fact: I'm not a lone wolf in this journey. I'm a proud member and Editor of Team NetworkUstad. Together, we're on a mission to empower people with the knowledge they need to navigate the digital landscape safely and effectively. So, if you're ready to embark on a tech-savvy adventure, stick around with me, Asad Ijaz Khattak. We're going to unravel the mysteries of technology, one article at a time!"