فیس بک پرلائیو سٹریمنگ والوں کیلئے بری خبر
فیس بک انتظامیہ نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے; بعد لائیو سٹریمنگ کیلئے نئی پالیسی متعارف کرائی ہے۔ جس کے تحت تشدد پر مبنی واقعات کی لائیو سٹریمنگ کرنے والے ;صارفین سے ہمیشہ کیلئے یہ سہولت چھین لی جائے گی۔ فیس بک نے اس بارے میں بیان جاری کیا ہے ۔ کہ سانحہ نیوزی لینڈ کے بعد ان کی طرف سے ;لائیو ویڈیوکیلئے پالیسی متعارف کرائی جا رہی ہے کہ اگر کوئی صارف ایک سٹرائیک کرے گا تو اس پالیسی کے ;تحت لائیو سٹریمنگ کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے; صارف کو فوری طور پر اس سہولت سے محروم کردیا جائے گا
۔پہلی مرتبہ پالیسی کی خلاف ورزی پر صارف کی سہولت 30; دن کیلئے ختم کی جائے گی اور صارف کو اس کے بارے ای میل اور فیس ;بک نوٹیفیکشن میں بتایا بھی جائے ۔ 30 دن کے بعد دوبارہ سروس بحال کی جائے گی۔ اگر پھر سے صارف نے خلاف ورزی کی جائے گی۔ تو صارف کی سہولت ہمیشہ کیلئے ختم کر دی جائے گی۔
اس بارے میں فیس بک کی خاتون نائب صدر گائی روزین نے کہا; کہ فیس بک پر متعارف کرائے جانے والے کمیونٹی سٹینڈرڈزکا بنیادی ;مقصد لوگوں کی حفاظت ہیں۔ اس پالیسی کا مقصد لائیو ویڈیو کے آپشن کا منفی استعمال روکنا ہے ۔
جانئے فیس بک نے کیس ملک کے صارفین کا سب سے زیادہ مواد اپنے سسٹم سے ڈیلیٹ کیا ہے۔ » Networkustad
June 24, 2019 @ 2:16 pm
[…] فس بک انتظامیہ کے مطابق سال 2018 کے اخری چھ مہینوں میں 17 ہزار سے زیادہ پوسٹ 713; ایکٹیو اکاونٹ سے ڈیلیٹ کی گئیں جو کہ کسی بھی ملک سے زیاہ ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے; کہ ہندوستان منفی پروپیگنڈو،افواہوں اور اشتعال پھیلانے والے ممالک ; میں سے سے اوپر والا درجہ حاصل کر چکا ہے۔ […]
جانئے فیس بک نے کیس ملک کے صارفین کا سب سے زیادہ مواد اپنے سسٹم سے ڈیلیٹ کیا ہے۔ – NetworkUstad
September 16, 2021 @ 3:59 pm