لینوو نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔ دنیا کا پہلا فولڈبل لیپ ٹاپ متعارف کرا دیا۔
لینوو نے اورلینڈو میں منعقدہ ایک تقریب میں دنیا کا پہلا فولڈنگ پی سی متعارف کرا دیا ۔ یہ ایک چھوٹے سکرین کا لیپ ٹاپ ہے۔ جس کےسکرین کا سائز 3۔13 انچ بتایا جا رہا ہے۔ اس کے بارے میں کمپنی نے پوری انفارمیشن تو ابھی تک شئر نہیں کی ہیں۔ لیکن بتایا جا رہا… Read more