Israeel hack whatsapp

اسرائیل نے واٹس ایپ کو ہیک کرلیا

خبر ہے کہ اسرائیل نے مبینہ طور پر ایک کمپنی کی معاونت سے واٹس ایپ کو جاسوسی کرنے والے وائرس کے ذریعے ہیک کرلیا۔ اور واٹس اپ صارفین کے ڈیٹا تک بھی کامیاب رسائی حاصل۔ عالمی میڈیا کی خبر کے مطابق واٹس ایپ پر ایک مس کال کی مدد سے جاسوسی کا ایک جدید وائرس… Read more

اسرائیل نے واٹس ایپ کو ہیک کرلیا Read More »